ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کے دوران ایک دوسرے سے بچھڑ جانے والے دو بھائی 74 سال بعد دوبارہ ایک دوسرے سے مل گئے۔

 

ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کے دوران ایک دوسرے سے بچھڑ جانے والے  دو بھائی 74 سال بعد دوبارہ ایک دوسرے سے مل گئے۔


پاکستان کے رہنے والے محمد صدیق اپنے بھائی حبیب جوکی ہندوستان میں رہتے ہے ان   کے ساتھ دوبارہ  کرتارپور کوریڈور کے ذریعے مل گئے دوستویہ  ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک ویزہ فری سرحدی کراسنگ ہے جو نومبر 2019 میں کھلی تھی

دوستو ان دونو  صدیق اور حبیب، کی عمریں اب  اسی کی دہائی میں ہیں، 1947 یہ دونو  اس وقت الگ ہوئے تھے  جب ہندوستان میں برطانوی راج ختم ہوا اور یہ دو ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں تقسیم ہو گیا۔ اوریہ تقسیم انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا باعث بنی جہاں کم از کم 20 ملین لوگ بے گھر ہوئے۔ دوستو صدیق نے بتایا کہ پاکستان کی آزادی سے دو دن پہلے، ان کی والدہ اپنے بھائی حبیب کے ساتھ بھارتی پنجاب میں اپنے والدین سے ملنے گئی تھیں۔ اوربدقسمتی سے تقسیم کے بعد صدیق کی والدہ اور بھائی پاکستان واپس نہیں آسکے آئے۔ آج یہ دونوں بھائی 74 سال بعد دوبارہ ایک دوسرے سے مل گئے۔ اور دونوں خوشی کے وجہ سے رونے لگی  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے