دوستوں اب اگر آپ اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ زیادہ استعمال نہیں کروگے تو آپکا اکاؤنٹ ہیک ہوسکھتا ہے

 

دوستوں اب اگر آپ اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ زیادہ استعمال نہیں کروگے تو آپکا اکاؤنٹ ہیک ہوسکھتا ہے

ایف ائی اے سابرونگ کے اعداد وشمار کے مطابق سوشل میڈیا ہیکنگ کی وارداتیں لاہور اور پنجاب کے دوسرے شہروں سے ڈھایئ ہزار آن لائن ہیکنگ کی درخواستیں موصول ہوےہیں

 جن میں فون ریکارڈنگ ہیکنگ ، سوشل میڈیا اکاؤنٹس ، کمپنیوں کی ویب سائٹس وغیرہ شامل ہے زیادہ ترلوگوں کے فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام ، کو ہیک کرکے اس پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپلوڈ کی گیئں.تو اگرآپ بھی اپنی اکاؤنٹس کو زیادہ استعمال نہیں کرتے تو آپ بھی شکار ہو سکھتے ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے