دوستوں الاسکا میں ایک عجیب مینڈک ملا ہے جو آپکو حیران کردیگی

 

دوستوں الاسکا میں ایک عجیب مینڈک ملا ہے جو آپکو حیران کردیگی

الاسکا میں پایا جانے والا یہ عجیب مینڈک شدید سردی پڑنے پر خود بھی برف کے ساتھ جم جاتا ہے۔ اسکے جمے رہنے کی مدت تقریباً 6 سے 7 مہینے تک ہوتی ہے۔

اس عرصہ میں مینڈک کے جسمانی اعضاء جم کر کام کرنا چھوڑدیتے ہیں اوراس  دوران کی خون بھی رک جاتا ہے۔ لیکن حیران کرنے والے بات یہ ہے کے یہ پھر بھی زندہ رہتا ہے  

دوستوں الاسکا میں ایک عجیب مینڈک ملا ہے جو آپکو حیران کردیگی


اس عمل کو سائنس کی اصطلاح میں ہائیبرنیشن کہتے ہیں۔ اورجب گرمی کا موسم آتا ہے تو یہ مینڈک جاگ کر پھر سے جینے لگتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے